Pay in 4 interest-free payments of $42.50 Learn more
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 7 - Aug 12
Pay in 4 interest-free payments of $42.50 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 7 - Aug 12
and housing facilities for tourists
Risk and Islamic Moral Economy
اِسلام صرف عمل کی تاکید نہیں کرتا بلکہ حسنِ عمل پر زور دیتا ہے کیوں کہ محض عمل عادت اور روٹین ہوتی ہے اور حسنِ عمل عبادت اور بندگی۔ دورِ فتن کی دیگر قباحتوں میں ایک یہ بھی ہے کہ ہمارے اَعمال اِنفرادی اور معاشرتی فیوضات کا باعث نہیں رہے۔ نماز، روزہ، حج، ذِکرِ الٰہی وغیرہ جیسے اَعمال کا اَثر فرد پر بھی نظر آنا چاہیے اور معاشرے پر بھی۔ صالحیت کا نور زمین پر تب برستا ہے جب خلوص، تقویٰ اور خیر خواہی کا حسن اُس کی نیت کا محرک ہو۔ تاریخ میں اَنبیاء کے بعد طبقۂ صوفیاء حسنِ عمل کے اِس پیمانے پر پورے اُترتے رہے۔ چناں چہ اب بھی انہی محسنین نفوس کے نقوشِ پا سے ہی ہم اپنے اَعمال کو حسن کی نعمت سے سرفراز کر سکتے ہیں۔
شفاعت کا ا ختیار حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان کریمی کا سب سے بڑا مظہر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عطا کئے جانے والے مقام محمود سے کیا مراد ہے؟
Khidmat-e-Din ky Taqazy awr Hamara Kirdar قرانی قسمیں and housing facilities for tourists
US$ 103.28
US$ 23.47
US$ 21.70
US$ 106.37
US$ 84.07
US$ 159.06